آگ بڑی ہے، تنیوں فلور لپیٹ میں آچکے ہیں
واٹربورڈ کے ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ،
ایم ڈی واٹربورڈ
سخی حسن اور کرش پلانٹ ہائیڈرنٹس سے واٹرٹینکرز روزانہ کیئے جارہے ہیں ،
اسد اللہ خان
آگ پر مکمل قابو پانے تک فائرباؤزرز کو موقع پر ہی بلاقیمت پانی فراہم کیا جاتا رہے گااسد اللہ خان
ضرورت پر مزید ہائیڈرنٹس پر بھی ایمرجنسی نافذ کردی جائے گی، ایم ڈی واٹربورڈ
فائربریگیڈ سے رابطہ میں ہوں، اسد اللہ خان
فوکل پرسن ہائیڈرنٹس سیل کو بھی آتشزدگی کے مقام پر فوری پہنچنے کی ہدایت کردی ہے،
ایم ڈی واٹربورڈ