افواہیں حقیقت میں تبدیل، ماہرہ خان نے محبت کا اعتراف کرلیا


’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان کے حوالے سے مئی 2019 میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ انہوں نے ترکی میں دوستوں میں شادی کی شرکت کی تقریب کے دوران اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی۔

 

منگنی کی خبریں وائرل ہونے کے بعد اداکارہ نے انہیں مسترد کیا تھا اور کہا تھا کہ ان کی منگنی نہیں ہوئی تاہم ساتھ ہی انہوں نے مذاق میں کہا تھا کہ کاش وہ افواہیں حقیقت میں بدل جائیں۔

بعد ازاں اداکارہ نے رواں برس اپریل میں ثمینہ پیرزادہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ انہیں محبت ہوگئی ہیں تاہم انہوں نے اس شخص کا نام نہیں بتایا تھا، جس سے انہیں محبت ہوگئی تھیں۔

اداکارہ نے واضح کیا تھا کہ جس شخص سے انہیں محبت ہوگئی ہے، اس کا تعلق شوبز سے نہیں ہے۔

Previous حکومت کا 30 جون کے بعد رجسٹریشن کے بغیر وی پی این بند کرنے کا فیصلہ
Next کورونا کے باعث 'آسکر' ایوارڈز تقریب 2 ماہ تک مؤخر

No Comment

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *